غزہ: گدھے اور عرب حکمران
Muhammad Asif Raza 1 year ago
Muhammad Asif Raza #events

غزہ؛ گدھے اور عرب حکمران

The Israel – Palestine Conflict is century old and it is impossible for a common man in the streets of the Muslim World to not get effected by the crisis. The Arab- Israel conflict has severely affected the sentiments of the Muslims across the globe. Here this write up is about the bloody war of Gaza where Israel is targeting civilian population.

غزہ؛ گدھے اور عرب حکمران

 

*تاریخ لکھے گی کہ عرب حکمرانوں سے زیادہ گدھوں نے غزہ کے لوگوں کی مدد کی۔*

 

وقت کا کوڑا بہت ظالم ہے؛ وہ کچھ نہی بھولتا؛ سب رقم ہوتا ہے

 

 تاریخ لکھی جائے گی۔ جب بھی لکھی جائے گی؛ تو لکھے گی کہ

 

 غزہ کے گدھے مقدس زمین کے زیادہ وفادار تھے اور عزت کے بھی زیادہ مستحق تھے۔

 

انہوں نے غزہ کے لوگوں کے ساتھ غداری نہیں کی؛ انہیں ناکام نہیں کیا۔

 

 درحقیقت یہ اسرائیل بمباری سے ہونے والے شہداء کی لاشیں، ہونے والی زخمیوں،بوڑھوں، بچوں، عورتوں کے زندہ لاشوں کو اٹھائے رہے تھے؛ جبکہ ہر طرف اسرائیلی بربریت اور سفاکیت ناچ رہی تھی۔

 

 جبکہ عرب حکمرانوں نے اخی الصہیونی کی مانند غداری کی اور سازش کا حصہ بنے اور غزہ کا محاصرہ کرنے، اسے مقامیوں کو بے گھر کرنے اور اس کی مزاحمت کو ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

لعنۃ اللہ علی الکاذبین و الظالمین والمعاونین


0
602
Structural Steel Fabricators London - Mega-Steel Engineering

Structural Steel Fabricators London - Mega-Steel Engineering

defaultuser.png
Structural Steel Fabricators London
4 months ago
إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

1714584133.jpg
Muhammad Asif Raza
11 months ago
Long Wigs: Trends, Tips, and Styles to Inspire Your Next Look

Long Wigs: Trends, Tips, and Styles to Inspire Your Next Look

defaultuser.png
ada rhode
4 months ago
رمضان المبارک: تزکیہ و تقوی کے حصول کا مہینہ ہے

رمضان المبارک: تزکیہ و تقوی کے حصول کا مہینہ ہے

1714584133.jpg
Muhammad Asif Raza
9 months ago
President Joe Biden Drops Out of 2024 Race

President Joe Biden Drops Out of 2024 Race

defaultuser.png
Asma
4 months ago