Muhammad Asif Raza 2 years ago
Muhammad Asif Raza #education

یروشلم فی القرآن؛ از شیخ عمران این حسین اردو ترجمہ دوسرا حصہ باب دوم-Part-1

اسرائیل فلسطین تنازعہ تقریبا سو سال پرانا ہے اور حالیہ پیش رفت صرف اس کا پیش خیمہ ہے جس کی منصوبہ بندی بہت پہلے کی گئی تھی۔ شیخ عمران این حسین نے تقریباً دو عشرے قبل کتاب " یروشلم فی القرآن" لکھی تھی اور انہوں نے کہا کہ یہ کتاب آج سے قبل نہیں لکھی جا سکتی تھی، کیونکہ صرف پچھلے چند سالوں میں یہودیوں کے پوشیدہ منصوبوں نے ان حالات کو واضع کیا ہے۔ آج تو حالات اس قدر واضح طور پر سامنے ہیں کہ بہت کم لوگ اس بات پر شک کر سکتے ہیں کہ دنیا پر تسلط کے لیے یہودیوں نے منصوبہ بنا رکھا ہے۔ صیہونی یہودیوں کے غلبہ میں ڈوبے میڈیا کی طرف سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے پر متبادل رائے کے لیے ہم یہاں اس کتاب کے اردو ترجمہ کا دوسرا حصہ باب دوم " مقدس سرزمین اور اسرائیل کا ربا پر مبنی معیشت"؛ پیش کر رہے ہیں۔

0
619
مسلم ریاستیں ناکام کیوں؟

مسلم ریاستیں ناکام کیوں؟

1714584133.jpg
Muhammad Asif Raza
9 minutes ago
Twinspin77 dan Kemudahan Menjelajahi Menu Website

Twinspin77 dan Kemudahan Menjelajahi Menu Website

defaultuser.png
Jimmy
12 minutes ago

go88betnetccom

go88betnetccom

defaultuser.png
SEO Backlink Services
16 minutes ago

Understanding PGT-A Testing in IVF and Its Benefits

Understanding PGT-A Testing in IVF and Its Benefits PGT-A testing in IVF is an advanced...

https://lh3.googleusercontent.com/a/ACg8ocLJcTJDwi7ZE9mLu9e8iYQBUIPnR2xgaQq4AK0CmGDsUhnI1io=s96-c
Sanya Bansal
19 minutes ago

Médicaments et santé en France : informations essentielles pour des ch...

defaultuser.png
haroldstanley
29 minutes ago