One Night of Sin; ایک گناہگار رات

Elvis Aaron Presley, commonly known as Elvis, was an American singer and actor. He is also called "King of Rock and Roll", and regarded as one of the most significant cultural figures of USA. Here one of his famous song "One Night of Sin" has been translated into Urdu as "ایک گناہگار رات".

2024-11-27 14:00:10 - Muhammad Asif Raza


ایک گناہگار رات


گناہ کی ایک رات، ہاں؛

وہی ہے جس کی میں اب ادائیگی کر رہا ہوں۔

وہ جرائم جو مجھ سے سرزد ہوئے اور جو میں نے ہوتے دیکھے ہیں؛

تمھیں بتاوں تو زمین ساکت ہوجائے۔


میرا نام مت پکارو؛

یہ مجھے بہت شرمندہ کردیتا ہے؛ 

میں نے اپنا ہمدرد مدد گار بازو کھو دیا؛

ہائے میں خود ہی تو قصوروار ہوں۔


ہمیشہ بہت پرسکون زندگی گزاری تھی؛

کہ کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا؛

لیکن اب میں اس پرسکون زندگی کو کوستا ہوں، کہ

مجھےاس سے نقصان کے سوا کیا حاصل ہوا۔


ہائے ظلم کی وہ ایک رات ؛ 

جس کے نتائج میں، اب بھگت رہا ہوں؛

وہ جرائم جو مجھ سے سرزد ہوئے اور جو میں نے ہوتے دیکھے ہیں؛

تمھیں بتاوں تو زمین ساکت ہوجائے۔


ہمیشہ بہت پرسکون زندگی گزاری تھی؛

کہ کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا؛

لیکن اب میں اس پرسکون زندگی کو کوستا ہوں، کہ

مجھےاس سے نقصان کے سوا کیا حاصل ہوا۔


ہائے ظلم کی وہ ایک رات ؛ 

جس کے نتائج میں، اب بھگت رہا ہوں؛

وہ جرائم جو مجھ سے سرزد ہوئے اور جو میں نے ہوتے دیکھے ہیں؛

تمھیں بتاوں تو زمین ساکت ہوجائے۔

One Night of Sin


One night of sin, yeah

Is what I'm now paying for

The things I did and I saw

Would make the earth stand still


Don't call my name

It makes me feel so ashamed

I lost my sweet helping hand

I got myself to blame


Always lived, very quiet life

Ain't never did no wrong

But now I know that very quiet life

Has cost me nothing but harm


One night of sin, yeah

Is what I'm now paying for

The things I did and I saw

Would make the earth stand still


Always lived, very quiet life

Ain't never did no wrong

But now I know that very quiet life

Has cost me nothing but harm


One night of sin, yeah

Is what I'm now paying for

The things I did and I saw

Would make the earth stand still

More Posts