مشہور زمانہ جرمنی کے شاعر گوئٹے نے اپنی مادری زبان میں ایک نعتِ مبارکہ بعنوان " نغمہ ٔ محمدیؐ" پیش کی تھی۔ یہ وہی شاعر ہیں جن کا تذکرہ علامہ محمد اقبال کے کلام میں ملتا ہے۔ اورانہوں نے اس نعت کا فارسی میں " جوئے آب " کے عنوان سے ترجمہ کر رکھا ہے۔ ممتاز محقق شان الحق حقی نے اسی نظم کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا ہوا ہے۔ انگریز شاعر ر لیسلی نورِس نے بھی اس کا ترجمہ کررکھا ہے۔ بنگ باکس کے قارئین کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔
Indigo Game: Transforming the webs Video games Working experience