Muhammad Asif Raza 3 months ago
Muhammad Asif Raza #global

مقالة - بقلم عمران خان من السجن، منشور في مجلة "الإيكونوميست". الترجمة العربية

أعظم جمال الكلمات هو أنك لا تستطيع أن تسجنها - يمكنك أن تسجن رجلاً ولكن ليس حدسه - يمكنك أن تسجن جسده ولكن ليس روحه يمكنك أن تجعل جسده سجينًا رقم 804 ولكن ليس روحه- وقد ظهر اليوم دليل على ذلك عندما نُشر مقال لعمران خان، المسجون منذ عدة أشهر، في مجلة "الإيكونوميست" الشهيرة، وصف فيه الانتخابات في فبراير 2024 بأنها مزحة وحجته في ذلك. إن البلاغة والبلاغة التي وصف بها الوحشية وقمع الدولة خلال الواحد والعشرين شهرًا الماضية في هذا المقال الواحد من المستحيل أن تجد مثالًا عليها في سياسة باكستان اليوم - إذا أخذنا في الاعتبار "سيرة القمع" للباكستانيين. العامين الماضيين. إذا كنت تريد القراءة في سطور، فهذا هو أفضل مقال - حسنًا، المقال بأكمله يستحق القراءة ولكن يتم مشاركة نقاطه للقراء العرب.


("مرآة سحرية") : A Magical Mirror

(مقالة - بقلم عمران خان من السجن، منشور في مجلة "الإيكونوميست". الترجمة العربية)




عمران خان يكتب ما يلي:


 1. التجارة غير الدستورية لحكومة تصريف الأعمال:

 "توجد في باكستان حاليًا حكومات تصريف أعمال غير دستورية لأنها تجاوزت مدتها الدستورية من خلال عدم إجراء انتخابات خلال تسعين يومًا على مستوى المقاطعات والمستوى الفيدرالي" -


2. شكوك الناس كثيرة:

 "على الرغم من الإعلان عن الانتخابات في 8 فبراير 2024، إلا أن الناس يشككون في إجرائها لأنه في الماضي، على الرغم من أمر المحكمة العليا، لم يكن من الممكن إجراء الانتخابات خلال تسعين يوما"-


3. الدور المتحيز للجنة الانتخابات:

 "لقد تم تشويه شخصية لجنة الانتخابات بسبب تصرفاتها المتحيزة - تحدي أمر المحكمة العليا، ورفض أوراق ترشيح قادة حركة PTI، واستهداف الانتخابات داخل الحزب والرموز الانتخابية، وانتقاد هذه الإجراءات. ومحاكمة القادة الآخرين بتهمة "تحقير لجنة الانتخابات" - هذه هي البقع التي شوهت شخصية هذه المفوضية -


4. السياسة الخارجية الحرة هي جريمتي:

"لقد أوضح الوضع منذ تصويت حجب الثقة في مارس 2022 أن المؤسسة والبيروقراطية ليست مستعدة لإعطاء فرص متكافئة لحركة الإنصاف - تحت ضغط من الولايات المتحدة، تم إقالة حكومتنا بسبب موقفنا". كانت مستقلة. وكانت السياسة الخارجية والصداقة مبنية على المساواة - وكان موقفنا واضحًا بأننا لن نكون جزءًا من أي حرب بالوكالة تشنها الولايات المتحدة والتي أسفرت عن خسارة 80 ألف باكستاني أرواحهم حتى الآن.


5. دور المؤسسات المحلية والأجنبية:

 "في مارس 2022، التقى مسؤول في وزارة الخارجية الأمريكية بالسفير الباكستاني لنقل رسالة مفادها أنه يجب الإطاحة بحكومة عمران خان من خلال تصويت بحجب الثقة أو مواجهة العواقب - في غضون أسابيع. لقد أُقيلت حكومتنا وبعد ذلك تم الكشف عن الأمر أمام أعيننا". أخبرني أن القائد العسكري السابق قمر باجوا، جنبًا إلى جنب مع حلفائنا وغنائمنا (أعضاء البرلمان) كانوا يعملون منذ أشهر للإطاحة بهذه الحكومة".

6. دور الجمهور والإصرار بالنسبة لنا:

"عندما وصلت الحكومة إلى السلطة، نزل الناس إلى الشوارع لدعمنا - نمت الشعبية كثيرًا لدرجة أن حزب العمال اليوناني فاز بـ 28 من أصل 37 انتخابات فرعية تالية - خلال الأشهر القليلة التالية، كان هناك العديد من التجمعات والمسيرات، وكان معظمها فريدة من نوعها كانت أعدادها كبيرة. كنت منخرطا في النساء".


7. سوء العيش:

 "خلال الحكومة الائتلافية التي شكلتها الحركة الديمقراطية الشعبية، شهدت البلاد ارتفاعًا حادًا في التضخم وانخفاض قيمة العملة - في المقابل، لم تنقذ حكومتنا البلاد من الإفلاس فحسب، بل أيضًا خلال وباء كورونا. نالت استحسانًا عالميًا لإستراتيجيتها الممتازة - بلغ معدل النمو 6 في المائة خلال فترة ولايتنا" -


8. غزو الفاشية والإكراه:

 "شعبيتنا والوضع المتدهور في البلاد جعلا الدوائر القوية في باكستان أكثر قلقا - وعلى الرغم من كل هذا، قررت المؤسسة أنها لن تسمح لي أبدا بالعودة إلى السلطة، لذلك تم استخدام جميع أنواع التكتيكات لإيقافي وإخراجي عن مساري". - تعرضت لعمليتي اغتيال، وتم اختطاف قيادات حزبية وعمال وناشطين على مواقع التواصل الاجتماعي وصحفيين، ومن خلال التعذيب والضغط والاعتقال تلو الآخر، تم الضغط عليهم للتخلي عن دعمهم لحركة الإنصاف. وحتى نساء تحريك الإنصاف لم يسلمن من هذا العنف والوحشية - فقد تم رفع أكثر من مائتي قضية ضدي والمحاكمة في قضية التشفير تجري في غرفة مغلقة حيث الحق في محاكمة علنية لا يُعطى" -


9. تسعة مايو سلاح في الواقع:

 "تم تنفيذ عملية علم زائف في 9 مايو وتم إلقاء اللوم أيضًا على PTE في هجمات على منشآت عسكرية. وعلى مدار الثماني والأربعين ساعة التالية، تم القبض على آلاف العمال واختطافهم ومحاكمتهم بتهم جنائية - السرعة التي حدث بها كل هذا لقد تم توضيح أن 9 مايو كان خطة منظمة ضد حركة الإنصاف" -


10. بيان أعمال الاختطاف:

"ثم تم استهداف العديد من الناشطين - بما في ذلك العديد من المؤتمرات الصحفية القسرية لتغيير ولاءات العديد من الأعضاء - مما أجبرهم على ترك السياسة والشهادة ضدي" -


11. الشعبية لا تحصى والقضاء ضحية النفعية:

"على الرغم من كل هذا، لا يزال حزب تحريك الإنصاف هو الحزب الأكثر شعبية بين الناس - كما يتضح من الاستطلاع الأخير الذي أجراه ائتلاف باتون والذي أؤيد فيه 66 بالمائة - وبسبب هذا الدعم، انتخبت لجنة الانتخابات الحزب يوميًا وتستخدم حيل جديدة لحرمانه من حقه القانوني في النضال، وبينما يراقب الجميع، المحاكم تفقد مصداقيتها يوما بعد يوم بسبب الصمت الملائم.


12. التعامل مرة أخرى:

 "في هذه الأثناء، عاد نواز شريف، الذي أدانته المحكمة العليا بتهم الفساد وأعلن شخصية عامة، إلى البلاد، والذي أعتقد أنه جاء من لندن بموجب صفقة سيتم بموجبها العفو عن جميع قضاياه وسجنه". سوف يستغرق الأمر الكثير من الوقت حتى يتم "اختيارهم" ولكن الحقيقة هي أن شعب هذا البلد قد رفض هذا "المختار" -


13. الحرمان من تكافؤ الفرص:

 "اليوم، يُسمح لبقية الأحزاب في البلاد بالقيام بحملات انتخابية وإقامة مواكب، لكن حزبنا متوقف - أنا مسجون في قضية خيانة سخيفة - وبعض قادتنا، حتى لو كانوا طلقاء، مسجونون". نظرا لاتفاقية. ولا يسمح حتى "-


14. عدم الاستقرار المستمر والمستمر:

 "كل هذا الذي كتبته أعلاه، كيف يمكن أن تكون انتخابات 8 فبراير حرة في ظل هذه الظروف؟ وحتى لو أجريت الانتخابات في مثل هذا الوضع، فإنها ستصبح أضحوكة، مما سيجلب المزيد من عدم الاستقرار السياسي للبلاد، وهو ما عدم الاستقرار الاقتصادي القائم بالفعل. سيجعل الأمر أسوأ.


15. سلطة الجمهورية فقط:

 "إذا أردنا المضي قدمًا اليوم، فإن الحل الوحيد هو إجراء انتخابات "حرة وشفافة" تضمن الاستقرار السياسي وسيادة القانون في البلاد - وهذا لن يكون ممكنًا إلا إذا كانت الحكومة الجديدة ديمقراطية وديمقراطية". يجب أن تكون هناك حكومة قوية منتخبة بالتفويض قادرة على القيام بكل الإصلاحات لأن تلك القوة قوية وهي قوة الجمهورية".

 (عمران خان - رئيس وزراء باكستان الأسبق)


 الإيكونوميست @الإيكونوميست

 


يطلق عليه "المرآة السحرية" وهي عبارة عن إرشادات "التاريخ، التسلسل الزمني، التكرار، الحجة، المقارنة، القياس، الإقناع، الحذر". والموضوعية"، ويضع العرض الترويجي آخر واحد وعشرين شهرًا أمام أعينكم في دقائق معدودة فقط - وتوقيت هذا المقال يوحي بأن الكاتب يدرك أهمية الوقت ويتحلى بالحكمة والتبصر فيما سيأتي -


انشر هذا المقال-


"ایک مضمون - ایک جادوئی آئینہ" : ( A Magical Mirror)

 

( عمران خان کے اکانومسٹ میگزین میں چھپنے والے مضمون کا اردو خلاصہ از قلم ڈاکٹر وقاص نواز ) 


الفاظ کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہوتی ہے کہ آپ ان کو قید نہیں کرسکتے - آپ انسان کو پابند سلاسل کرسکتے ہیں اس کے وجدان کو نہیں- آپ اس کے جسم کو قیدی نمبر 804 بنا سکتے ہیں لیکن اس کے گیان کو نہیں -  


اس کا ایک مظاہرہ آج دیکھنے میں آیا جب پچھلے کئی مہینوں سے قید عمران خان کا ایک مضمون مشہور میگزین "اکانومسٹ" میں چھپا جس میں انہوں نے فروری 2024 میں ہونے والے الیکشن کو ایک مذاق قرار دیا اور اپنی اس بات کی دلیل کے طور پر پچھلے اکیس مہینوں کی فسطایت اور ریاستی جبر کو جس فصاحت اور بلاغت سے انہوں نے اس ایک مضمون میں بیان کیا ہے ' اس کی آج کی پاکستان کی سیاست میں مثال ملنا ناممکن ہے - اگر کسی نے پچھلے دو سالوں کی "سوانح جبری" کو کچھ سطروں میں پڑھنا ہے تو یہ بہترین مضمون ہے-  ویسے تو پورا مضمون پڑھنے کے لائق ہے لیکن اس کے بلٹ پوائنٹس میں یہاں اردو میں شیئر کر رہا ہوں - 


عمران خان لکھتے ہیں کہ : 


 1. نگران حکومت کاغیر آئینی بیوپار : 

 "اس وقت پاکستان میں نگران حکومتیں ہیں جو غیر آئینی ہیں کیوں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں سطح پر نوے دن میں الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنی آئینی مدت سے تجاوز کر چکی ہیں "-  


2. عوام کے شکوک بے شمار : 

 "آٹھ فروری 2024 کو الیکشن کے اعلان کے باوجود عوام اس کے انعقاد سے متعلق شکوک کا شکار ہیں کیوں کہ ماضی میں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود نوے دن میں الیکشن منعقد نہیں ہوسکے تھے "-  


3. الیکشن کمیشن کا متعصبانہ کردار:

 "اپنی متعصب حرکتوں کی وجہ سے الیکشن کمیشن کا کردار داغدار ہوچکا ہے - سپریم کورٹ کی حکم عدولی کرنا ' تحریک انصاف کے لیڈروں کے نامزدگی پیپر کو مسترد کرنا ' انٹرآ پارٹی ایلکشن اور انتخابی نشان کو نشانہ بنانا ' اور ان حرکتوں پر تنقید پر مجھ پر اور باقی رہنماؤں پر "توہین الیکشن کمیشن " کے مقدمے کرنا ' یہ وہ داغ ہیں جنہوں نے اس کمیشن کے کردار کو داغ دار کردیا ہے" -  


4. آزاد خارجہ پالیسی ہی میرا جرم قرار :

"مارچ 2022 کے عدم اعتماد کے ووٹ سے لے کر اب تک کے حالات نے واضح کردیا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ اور بیوروکریسی تحریک انصاف کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کو تیار نہیں - امریکہ کے دباؤ میں آکر ہماری حکومت کو برطرف کیا گیا کیوں کہ ہمارا موقف آزاد خارجہ پالیسی اور برابری کی بنیاد پر دوستی تھا - ہمآرا موقف واضح تھا کہ ہم امریکا کی کسی ایسی پراکسی وار کا حصہ نہیں بنیں گے جس کے نتیجے میں اب تک ہم اسی ہزار پاکستانیوں کی جانیں گنوا چکے ہیں "-  


5. ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کا کردار :

 "مارچ 2022 میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک افسر نے پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں یہ پیغام دیا گیا کہ عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے عمران خان کی حکومت کو برطرف کیا جائے ورنہ اس کے نتائج بھگتنا ہونگے - اس کے بعد کچھ ہفتوں میں ہماری حکومت برطرف ہوگئی جس کے بعد مجھے یہ انکشاف ہوا کہ سابق ملٹری چیف قمر باجوہ ہمارے اتحادیوں اور ہمارے لوٹوں (پارلیمانی بیک بینچرز ) کے ساتھ مل کر کئی مہینوں سے اس حکومت کو برطرف کرنے کیلئے کام کر رہے تھے" -  

6. عوام کا کردار اور ہمارے لئے اصرار:

"حکومت گری تو لوگ ہماری حمایت میں سڑکوں پر نکل آیے - مقبولیت اتنی بڑھی کہ اگلے 37 ضمنی انتخابات میں سے 28 میں پی ٹی ای بازی لے گئی - اگلے کچھ مہینوں میں بہت سے جلسے اور ریلیاں ہوئیں جن میں سب سے منفرد بات کثیر تعداد میں عورتوں کی شمولیت تھی".  


7 . معیشت ضعیف و لاچار :

 "پی ڈی ایم کی جو مخلوط حکومت بنی اس کے دور حکومت میں ملک میں مہنگائی میں شدید اضافہ اور کرنسی میں گراوٹ دیکھنے کو ملی - اس کے برعکس ہماری حکومت نے نہ صرف ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا تھا بلکہ کرونا کی وبا کے دوران بھی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے عالمی سطح پر پذیرائی پائی تھی - ہمارے دور میں شرح نمو 6 فیصد تک پہنچ گئی تھی" -  


8. فسطایت اور جبر کی یلغار :

 "ہماری اس مقبولیت اور ملک کے بگڑتے حالات نے پاکستان کے طاقتور حلقوں کومزید فکرمند کردیا - ان سب کے باوجود اسٹیبلشمنٹ یہ فیصلہ کرچکی تھی کہ مجھے کبھی دوبارہ اقتدار میں نہیں آنے دیگی ' سو مجھے روکنے اور راستے سے ہٹانے کیلئے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے گیے - مجھ پر دو قاتلانہ حملے ہویے ' میری پارٹی کے رہمناؤں ' ورکرز ' سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور صحافیوں کو اغوا کیا گیا ' اور تشدد ' دباؤ ' گرفتاری در گرفتاری کے ذریے یہ پریشر ڈالا گیا کہ وہ تحریک انصاف کی سپورٹ چھوڑ دیں اور اس تشدد اور فسطایت سے تحریک انصاف کی عورتوں کو بھی نہ بخشا گیا - مجھ پر اس وقت بھی دو سو سے زیادہ مقدمے دائر ہیں اور مجھ پر سایفر کیس میں ٹرائل بند کمرے میں ہورہا ہے جہاں اوپن ٹرائل کا حق بھی نہیں دیا جارہا" -  


9 .نو مئی دراصل ایک ہتھیار :

 "نو مئی کو ایک فالس فلیگ آپریشن کیا گیا اور فوجی تنصیبات پر حملے کا الزام بھی پی ٹی ای پر لگا کر اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں ہزاروں کارکنوں کو گرفتار اور اغوا کیا گیا ' اور ان پر مجرمانہ الزامات لگا کر ان کا ٹرائل کیا گیا - جس تیزی سے یہ سب کیا گیا اس نے واضح کردیا کہ نو مئی تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم منصوبہ تھا "-  


10 . اغوا براے بیان کا کاروبار :

"اس کے بعد بہت سے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا - اس ضمن میں بہت سی جبری پریس کانفرنسز کے ذریے بہت سے ممبرز کی وفاداری تبدیل کروائی گئی' ان کو سیاست چھوڑنے اور میرے خلاف گواہی دینے پر مجبور کیا گیا "- 


11 . مقبولیت بے شمار اور عدلیہ مصلحت کا شکار :

"اس سب کے باجود آج بھی تحریک انصاف عوام میں سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے - جس کا ثبوت " پٹن کولیشن " کا وہ حالیہ سروے ہے جس میں 66 فیصد حمایت میرے ساتھ ہے - اس حمایت کی وجہ سے الیکشن کمیشن روزانہ پارٹی کو انتخاب لڑنے کے اس کے قانونی حق سے محروم کرنے کیلئے نئی نئی چالیں چلتا ہے اور سب دیکھتے ہویے بھی مصلحتا خاموشی پر عدالتیں روزانہ اپنی ساکھ کھوتی جارہی ہیں" -  


12 . ڈیل پھر ایک بار:

 "اسی دوران کرپشن کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا یافتہ مجرم اور اشتہاری قرار دیے جانے والے نواز شریف ملک میں واپس آچکے ہیں جو میرے خیال میں ایک ڈیل کے تحت لندن سے آیے ہیں جس کے مطابق ان کے سب کیس معاف ہوجائیں گے اور اسٹیبلشمنٹ ان کو " منتخب" کروانے کیلئے جان لگاۓ گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کے عوام اس "سلیکٹڈ " کو مسترد کر چکے ہیں" -  


13. لیول پلینگ فیلڈ سے انکار:

 "آج ملک میں باقی جماعتوں کو تو کیمپین اور جلسے جلوسوں کی مکمل اجازت ہے لیکن ہماری جماعت کو روکا جارہا ہے - میں غداری کے مضحکہ خیز مقدمے میں قید ہوں - اور ہمارے کچھ رہنما جو اگر آزاد ہیں بھی ' تو بھی ان کو ایک کنونشن تک کرنے کی بھی اجازت نہیں"- 


14. عدم استحکام مسلسل اور لگاتار:

 "یہ سب جو میں نے اوپر لکھا ' ان حالات میں آٹھ فروری کے انتخابات کیسے آزادانہ ہوسکتے ہیں ؟ ایسے میں الیکشن ہو بھی گیے تو وہ ایک مذاق بن جائیں گے جس سے ملک میں مزید سیاسی عدم استحکام آئیگا جو پہلے سے موجود معاشی عدم استحکام کو بد تر کریگا "- 


15. بس جمہور کا اقتدار :

 "اگر آج ہمیں آگے بڑھنا ہے تو اس کا واحد حل "آزاد اور شفاف" "الیکشن کا انعقاد ہے جو ملک میں سیاسی استحکام اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنائیگا- اور یہ تب ہی ممکن ہے جب نئی آنے والی حکومت جمہوری اور عوام کے مینڈیٹ سے منتخب ہونے والی ایک مظبوط حکومت ہو جو سب ریفارمز کر سکے کیونکہ ووہی اقتدار مظبوط ہوتا ہے جو جمہور کا اقتدار ہوتا ہے "  

 (عمران خان - سابق وزیر اعظم پاکستان )


 The Economist  @TheEconomist


اس کو کہتے ہیں "جادو کا آئینہ" جو "تاریخ (history) ' ترتیب (chronology) ' تکرر (Repetition)' دلیل (Argument)' تقابل (Comparison)' تمثیل (Analogy )' ترغیب (Persuasion)’ تنبیہ (Caution) اور معروضیت (Objectivity)" کے رہنما اصولوں کا بہترین استعمال کرتے ہویے پچھلے اکیس مہینوں کا ٹریلر محض کچھ منٹوں میں آپ کی آنکھوں کے سامنے رکھ دیتا ہے - اور اس مضمون کی ٹائمنگ یہ بتاتی ہے کہ لکھنے والا اس وقت کی اہمیت سے باخبر ہے اور آنے والے وقت کے بارے میں مدبر اور دوراندیش ہے - 


اکانومسٹ میں عمران خان کے خط کا پشتو ترجمہ:


اندرون سندھ کے لاکھوں لوگوں نے اکانومسٹ آرٹیکل کا سندھی ترجمہ پڑھا جو مجھے سندھ میں تبدیلی کی بارش کا پہلا قطرہ لگتا ہے - سندھی کے بعد پیش خدمت ہے پشتو ترجمہ - اکانومسٹ کا یہ واحد آرٹیکل ہوگا جس کے لوکل زبانوں میں یوں ترجمے ہویے ہونگے - اس خط پر لکھے گیے میرے کالم کے اس پشتو ترجمے کو ایک خیبر میڈکل کالج کی سٹوڈنٹ کے والد قدرت الله شنواری نے سر انجام دیا ہے جس کیلئے میں ان کا مشکور ہوں اور ان تک پہنچنے کیلئے اپنے دوست ڈاکٹر اسد رحمان @AsadurRahman87

کا بھی مشکور ہوں - جمہوریت کی حیات کیلئے ان کی یہ کوشش لکھی جائیگی - پورا پاکستان جس ایک لڑی سے جڑتا ہے اس کا نام عمران خان ہے - اب یہ میرے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کا کام ہے کہ وہ اس "سوانح جبری " کو ہر اس شخص تک پہنچا دیں جس کی انگریزی تک پہنچ نہیں ہے -

پشتو ترجمه: قدرت اللہ شنواری


"مضمون که جادوۍ هنداره" (د عمران خان په "اکانومسټ" مجله کې د لیکل شوی مضمون لنډیز)


د الفاظو د ټولو نه لویه ښکلا دا وی چه هغه څوک ښکیل کولے نه شی. انسان خو په زنځيرونو کې تړل کیدای شی خو دهغه وجدان نه شی تړل کیدای. دهغه بدن خو تاسو قیدی نمبر 804 جوړولے شۍ خو دهغه روح نه شۍ قید کولای... دا خبره هغه وخت ثابته شوه کله چه د تیر څو میاشتو نه قید عمران خان یو مضمون په مشهورې مجله "اکانومسټ" کې چاپ شو. په دغه مضمون کې نوموړی په فرورۍ 2024 کې کیدونکې ټول ټاکنې (انتخابات) یوه ټوکه ګرځولې او د دې خبرې د اثبات دپاره یۍ د تیرو یویشت میاشتو فاشزم او زور ځواکی چه په کوم فصاحت او بلاغت سره په خپل مضمون کې بیان کړی دی د هغې بیلګه په ننی پاکستانی سیاست کې موندل نا ممکن دی. که څوک غواړی چه د تیرو دوه کالو د "جبر سوانح" په څو کرښو کې ولولي نو دا یو بهترین مضمون دے. هسې خو ټول مضمون د لوستلو لائق دے خو ددې یو څو عمده ټکی وار په وار په پښتو کې تاسو سره شریکوم... عمران خان لیکی..


1۔ د نګران حکومت غیر آئینی سوداګری:

په دې وخت کې په پاکستان کې موجود نګران حکومتونه غیر آئینی دی ځکه چه په صوبائی او مرکزی کچه په نوی ورځو (90) کې ټول ټاکنې (انتخابات) دنه تر سره کولو په سبب هغوۍ خپل آئینی وخت نه تیرے کړیدے..


2۔ د اولس بې شمېره شکونه:

د اتمې فرورۍ ٢٠٢٤ د انتخاباتو د اعلان سره سره بیا هم اولس د دې په باره کې شکونه او اندیښنې لری او دا ځکه چه پخوا د سپریم کورټ د حکم نه باوجود هم په "نوی ورځو" کې ټول ټاکنې نه وې تر سره شوې.


3۔ د الیکشن کمیشن متعصبانه کړنې:

د تعصب نه ډکو کړنو له عمله د الیکشن کمیشن رول داغداره شوے دے. د سپریم کورټ حکم نه منل، د تحریک انصاف د نوماندۍ کاغذات رد کول، د ګوندی انتخاباتو او انتخابی نشان ھدف ګرځول، او په دې کړنو د نیوکې کولو په وجه په ما او زما د ګوند په نورو مشرانو د الیکشن کمیشن د سپکاوی مقدمات جوړول هغه کارونه دی چه د کمیشن لمنه یۍ توره کړې..


4۔ زما لویه ګناه خپلواکه خارجه پالیسی:

د ماچ ٢٠٢٢ د ناباورۍ (عدم اعتماد) ووټ نه واخله تر اوسه پورې حالاتو دا په ډاګه کړې چه اسټیبلشمنټ او بیروکریسی تحریک انصاف ته برابر هوار ډګر ورکولو ته تیار نه دی. د امریکا په فشار زمونږ حکومت ړنګ کړیشو. دا ځکه چه زمونږ دریځ د یو خپلواکه خارجه پالیسۍ پر بنسټ ولاړ وو. زمونږ دا دریځ په ډاګه وو چه مونږ د امریکا دپاره دیو داسې د کرایه جنګ (د پراکسی وار) برخه جوړیدو ته چمتو نه یو چه د هغې په نتیجه کې زمونږ په زرګونو خلکو خپل ژوند د لاسه ورکړے..


5۔ د ملکی او غیر ملکی اسټیبلیشمنټ کردار:

مارچ ٢٠٢٢ کې د امریکا د خارجه دفتر یو چارواکی د پاکستان سفیر سره لیدنه وکړه چه په هغې کې دا پیغام ورکړے شو چه د ناباورۍ د رائے په واسطه دې د عمران خان حکومت ړنګ کړای شی او د نه منلو په صورت کې به ددې نتائجو ته ځان چمتو وساتۍ. د دې (ګواښ) نه پس زمونږ حکومت ړنګ کړے شو او ماته دا معلومه شوه چه پخوانی پوځی مشر قمر باجوه د څو میاشتو را په دیخوا زمونږ د متحدینو او زمونږ د منحرفینو (لوټو) سره په ګډه زما د حکومت د راپرځولو دپاره کار کاوه..


6۔ د اولس کردار او زمونږ دپاره لیوالتیا:

کله چه حکومت وپرځول شو نو خلک زمونږ په حمایت کې سړکونو ته را ووتل. په اولس کې زمونږ خوښی (مقبوليت) دومره ډېر شو چه په 37 ضمنی ټاکنو کې 28 پی ټی آئی وګټلې. په راتلونکو څو میاشتو کې ډیرې غونډې جوړې او لاریونونه تر سره شول چه ځانګړې خبره یۍ په دغه غونډو کې په ګڼ شمېر کې د ښځو ونډه اخستل وو..


7۔ د معیشت کمزورتیا او لاچاری:

د پی ډی ایم د ګډ حکومت د جوړېدو له امله په هیواد کې د ګرانۍ زیاتیدل او د کرنسۍ د ارزښت پریوتل په سترګو ولیدل شو. ددې برعکس زمونږ حکومت کې نه یوازې دا چه هیواد د دیوالیه کیدو نه وژغورل شو بلکه د کرونا د وبا په وخت کې هم د ښه کړنلارې په وجه په نړیواله سطحه مونږ وستايل شو. زمونږ په حکومت کې د ودې (نمو) شرح 6 فیصد ته رسیدلې وه..


8. د فاشزم او د زور زیاتی یلغار:

زمونږ د خوښۍ (مقبوليت) او د هیواد ترینګلی حالاتو د پاکستان ځواک مند چارواکی په فکر کې واچول. ددې هرڅه باوجود اسټیبلیشمنټ فیصله کړې چه به ما بیا اقتدار ته لاس رسۍ ته نه پریږدي. همدا وجه ده چه زما مخه نیولو او ما د لارې نه د لرې کولو په خاطر هر قسمه لوبې په کار اچول شوی. په ما دوه مرګی بریدونه ترسره شوي. زما د ګوند مشران، کارکونکی، د سوشل میډیا فعالان او صحافیان تښتول شوی او د وهلو ټکولو، فشار، او د نیولو په واسطه په هغوۍ دا زور راوړل شوے چه هغوۍ دې د تحریک انصاف حمایت پریږدی. ددې فاشزم او زورونو نه د تحریک انصاف ښځې هم استثنا نه لری. په ما همدا اوس هم د دوسوو نه زیاتې مقدمې دایرې دی او د سائفر په کیس کې ماته د ښکاره مقدمې (اوپن ټرائل) حق هم نه راکول کیږی..


9۔ نهم د مئی (9 مئی) په اصل کې یو ټوپک:

د مئی په نهمه د یو دروغجن اپریشن (فالس فلیګ اپریشن) تر سره شو او په پوځی ځایونو د حملو تور په تحریک انصاف پورې کولو سره سم په راتلونکو څو ګهنټو کې په زرګونو کارکونکی نیول او وتښتول شول. هغوۍ د مجرمانه تورونو له امله محاکمه کړای شول. څومره په سرعت سره چه دا هر څه تر سره کړے شول د هغې نه دا معلومه شوه چه نهم دمئی د انصاف غورځنګ خلاف یو منظم پلان وو..


10۔ د بیان دپاره د تښتونو کاروبار:

ددې نه پس ډیر کارکونکی په نښه کړای شول. په دې ضمن کې د ډیرو جبری پریس کانفرنسونو په زریعه د ډیرو ارکانو وفدادرۍ بدلې کړای شوې. دوۍ د سیاست پریښودو او زما خلاف ګواهۍ ورکولو ته اړ کړای شول..


11.خوښی (مقبوليت) بې شمار او عدلیه د مصلحتونو ښکار:

د دې هر څه نه باوجود هم تحریک انصاف په اولس کې د ټولونه خوښ ګوند دے او د دې ثبوت د ''پټن کولیشن'' هغه اوسنۍ سروے ده چه د هغی مطابق د اولس 66 فیصده حمایت ما سره دے. د دې حمایت په وجه الیکشن کمیشن هره ورځ د زمونږ د ګوند په ټاکنو کې د برخې اخستود قانونی حق نه د بې برخې کولو په خاطر نوی نوی چالونه چلوی او په دې د 'مصلحت په خاطر' خاموش عدالتونه خپل اعتبار د لاسه ورکوی..


12۔ پټه سودا بازی (ډیل) یو ځل بیا :

په همدې اوږدو کې د کرپشن په تور د سزا خوړلے او اشتهاری اعلان شوے نواز شريف هیواد ته بیرته راستون شوے چه زما په فکر د یو سودا بازۍ (ډیل) لاندې د لندن څخه راغلے چه ددې ډیل په نتیجه کې به د هغه ټول کیسونه وبښل شی او اسټيبلشمنټ به د هغه د "منتخب" کولو دپاره د پوره وس چار نه کار اخلی خو حقیقت دادے چه ددې هیواد خلکو د 'دلاسه را نیولے' (سلیکټډ) رد کړے دے.


13۔د برابر میدان (لیول پلینګ فیلډ) نہ انکار: نن په هیواد کې نورو ټولو ګوندونو ته د خپل کمپین چلولو او دغونډو او لاریونونو کولو بشپړ اجازت دے خو زمونږ پارټۍ ته لاره بنده ده. زه د غدارۍ په یو مضحکہ خیز مقدمه کې بندیوان یم او زمونږ د ګوند چه کوم مشران ازاد هم دی، هغوی ته د یو وړوکې غونډې اجازت هم نشته..


14۔ د ثبات نشتوالے مسلسل او پرله پسې:

دا هرڅه چه ما مخکې ولیکل په داسې حالاتو کې د اتم فرورۍ ټاکنې څنګه ازادانه کیدیشی. په داسې حالاتو که انتخابات تر سره هم شی، هغه به یوه ملنډه وی چه ورسره به په هیواد کې د سیاسی ثبات نشتوالے راشی چه د اول نه موجود معاشی عدم استحکام به لا پسې خراب کړی..


15۔ بس د اولس اقتدار:

کہ مونږ مخکې تلل غواړو نو د هغې یواځینۍ لار د ازادو او رڼو ټاکنو تر سره کول دی چه هیواد کې به سیاسی ثبات او د قانون پلی کول هرومرو کړی او دا هغه وخت ممکن کیدای شی چه راتلونکے حکومت جمهوری او د اولس په خوښه راغلے یو مضبوط حکومت وی چه د هر څه اصلاح وکړی. ځکه چه هغه اقتدار مستحکم وی چه اولس په کې بااقتدار وی.


(عمران خان... د پاکستان پخوانے وزیراعظم)


اس مضمون کو پڑھنے والے پختون بہن بھایوں سے درخواست ہے کہ اس کے نیچے پشتو میں جواب دیجیے اور اردو میں بھی رایےکا اظہار کیجیے تاکہ ہمیں پتا چل سکے کہ زبان کوئی بھی ہو ' لہجہ کوئی بھی ہو ' پیغام بس عمران خان ہے ' پیغام بس پاکستان ہے -


له تاسو مننه (شکریہ)


سندھی ترجمہ:


عمران خان کے "اکانومسٹ " میں چھپنے والے آرٹیکل کا جہاں ہم نے اردو ترجمہ کیا وہاں آج مجھے سندھ سے ایک ریکوسٹ آئ کہ اندرون سندھ میں اس پیغام کو پہنچانے کیلئے اس کا "سندھی " ترجمہ کر سکیں تو بہت مدد ملے گی -


اس کیلے میرے ذہن میں جو پہلا نام آیا وہ بدین کے اس ٹیچر یونس ملکانی @YounisMalkani

کا تھا کیوں کہ گوگل سے کیا گیا ترجمہ بااثر نہیں ثابت ہوتا - یونس پیشے کے اعتبار سے ملکانی ( ضلع بدین ) کے کالج میں پڑھاتے ہیں اوریہ میرے ساتھ سندھ میں ویلفیئر اور فیلنتھروپی کے پروجیکٹس پر پچھلے 5 سال سے کام کر رہے ہیں - دو سال پہلے دادو میں جو خوفناک آگ لگی تھی ' اس میں انہوں نے ہماری فاونڈیشن " کاپا" #CAPA# کے ساتھ ملک کر بہت سی امداد پہنچائی تھی -


اس کالم کو بہترین سندھی زبان میں ترجمہ کرنے پر میں یونس بھائی کا مشکور ہوں جنہوں نے محض 2 گھنٹوں میں میری درخواست پر یہ ترجمہ کیا - جمہوریت کی بقاء کیلئے کی جانے والی اس جدوجہد میں یونس کی یہ کاوش یاد رکھی جائیگی -اس کالم کو پڑھنے والے تمام سندھی بھائی بہنوں سے درخواست ہے کہ اس کالم کو اپنے حلقوں میں شیئرکیجیے - شکریہ


"جادوئي شيشو" (اڪنا مسٽ ميگزين ۾ شايع ٿيل عمران خان جي مضمون جو خلاصو)


ترجمو : ڊاڪٽر وقاص نواز


لفظن جي سڀ کان وڏي خوبي اها آهي ته توهان انهن کي باندي نٿا بڻائي سگھو، توهان انسان جي جسم کي ته قيد ڪري سگهو ٿا پر ان جي عقل ۽ شعور کي اوھان قيد نٿا ڪري سگھو، توهان ڪنھن جي جسم کي قيدي نمبر 804 چئي سگھو ٿا پر روح ۽ شعور جي اُڏام کي قيدي نٿا بڻائي سگھو.


شعور جي اُڏام جو هڪ مظاهرو اڄ ان وقت ڏسڻ ۾ آيو جڏهن گذريل ڪيترن ئي مهينن کان جيل ۾ قيد عمران خان جو هڪ مضمون مشهور ميگزين ” اڪنامسٽ“ ۾ شايع ٿيو، جنهن ۾ هن فيبروري 2024ع جي چونڊن کي چرچو قرار ڏنو ۽ ان لاءِ بھترين دليل به ڏنا اٿس. عمران خان جنھن سولي ۽ سھڻي نموني سان هن هن هڪ مضمون ۾ گذريل 21 مهينن جي ظلم ۽ رياستي جبر کي بيان ڪيو آهي، ان جو مثال اڄ جي پاڪستان جي سياست ۾ ملڻ ناممڪن آهي. جيڪڏهن گذريل ٻن سالن جي ”جبر جي سوانح عمري“ کي جيڪڏهن توهان ڪجھ لائينن ۾ پڙهڻ چاهيو ٿا ته هي بهترين مضمون آهي ھونھن ته خير سڄو مضمون پڙهڻ جي لائق آهي پر مان هتي ان جا ڪجھ نقطا اوھان آڏو پيش ڪرياڻ ٿو.

عمران خان لکي ٿو ته:


1. نگران حڪومت جو غير آئيني ھجڻ:

پاڪستان ۾ هن وقت نگران حڪومتون آهن جيڪي غير آئيني آهن ڇو ته انهن صوبائي ۽ وفاقي سطح تي 90 ڏينهن اندر چونڊون نه ڪرائي پنھنجون آئيني حدون اوانگھيون آھن.


2. ماڻهن کي اليڪشن وقت سر ٿيندي نظر نہ پئي اچي:

8 فيبروري 2024ع ۾ اليڪشن ڪرائڻ جي حڪم باوجود پاڪستاني عوام کي اليڪشن وقت سر ٿيڻ بابت شڪ آھي ڇو ته ماضي ۾ سپريم ڪورٽ جي حڪم باوجود اليڪشن وقت سر ناھن ٿيون.


3. اليڪشن ڪميشن جو جانبدار ڪردار:

پنھنجي تعصباڻي رويي جي ڪري اليڪشن ڪميشن جو ڪردار داغدار ٿي چڪو آھي. سپريم ڪورٽ جي حڪمن جي ڀڃڪڙي، پي ٽي آءِ اڳواڻن جا نامزدگي ڪاغذ رد ڪرڻ، انٽر آ پارٽي چونڊن ۽ چونڊ نشانن کي نشانو بڻائڻ ان جا مثال آھن ۽ انهن عملن جي مذمت ڪرڻ تي مون ۽ منھنجي پارٽي جي ڪارروائي ڪئي پئي وڃي. ھي اهي داغ آهن جن هن ڪميشن جي ڪردار کي داغدار ڪيو آهي.


4. آزاد پرڏيهي پاليسي منهنجو ڏوهه آهي:

مارچ 2022ع جي عدم اعتماد واري ووٽ کان پوءِ جي صورتحال واضح ڪري ڇڏيو آهي ته اسٽيبلشمينٽ ۽ بيوروڪريسي تحريڪ انصاف کي برابري جو ميدان ڏيڻ لاءِ تيار ناهي، آمريڪا جي دٻاءُ هيٺ اسان جي حڪومت برطرف ڪئي وئي ڇاڪاڻ ته اسان جو موقف ۽ پاليسي آزاد پرڏيھي پاليسي ۽ برابري جي بنياد تي دوستاڻا تعلق رکڻ ھئي. اسان جو موقف واضح هو ته اسان آمريڪا جي ڪنهن اھڙي ويڙھ جو حصو نه بڻجنداسين، جنهن ۾ هينئر تائين 80 هزار پاڪستاني جانيون ضايع ڪري چڪا آهن.


5. ملڪي ۽ پرڏيهي اسٽيبلشمينٽ جو ڪردار:

مارچ 2022 ۾، آمريڪي اسٽيٽ ڊپارٽمينٽ جي هڪ آفيسر پاڪستاني سفير سان ملاقات ڪئي ته اهو پيغام پهچايو ته عمران خان جي حڪومت کي عدم اعتماد جي ووٽ ذريعي ختم ڪيو وڃي يا نتيجن کي منهن ڏيڻ لاءِ تيار رھو. هفتي اندر اسان جي حڪومت کي برطرف ڪيو ويو، جنهن بعد مونکي خبر پئي ته اڳوڻو آرمي چيف قمر باجوه اسان جي اتحادين ۽ اسان جا لوٽا هن حڪومت کي ٽوڙڻ لاءِ مهينن کان ڪم ڪري رهيا هئا.


6. عوام جو ڪردار ۽ اسان لاءِ اصرار:

جڏهن اسان جي حڪومت کي ختم ڪيو ويو ته پوري ملڪ ۾ ماڻهو اسان جي حمايت ۾ روڊن تي نڪري آيا، پارٽي جي مقبوليت ايتري وڌي وئي جو ايندڙ 37 ضمني چونڊن مان پي ٽي آئي 28 سيٽن تي سوڀ حاصل ڪئي. ڪجهه مهينن دورانملڪ جي ڪنڊ ڪڙڇ ۾ ڪيترائي جلسا ۽ ريليون ٿيون، جن ۾ منفرد ڳالھ اھا ھئي ته وڏي تعداد ۾ عورتون شامل هيون.


7. ڪمزور معيشت:

پي ڊي ايم پاران قائم ڪيل اتحادي حڪومت جي دور ۾، ملڪ مھانگائي ۾ تيز اضافو ڏٺو ۽ ڪرنسي جي قدر ۾ گهٽتائي ڏٺي، ان جي ابتڙ، اسان جي حڪومت نه رڳو ملڪ کي ڏيوالپڻي کان بچايو، پر ڪرونا جي وبا دوران پڻ عالمي سطح تي شاندار حڪمت عملي جي واکاڻ ڪئي وئي. اسان جي دور ۾ ترقي جي شرح 6 سيڪڙو تائين پهچي وئي.


8. فاشزم ۽ جبر جو حملو:

اسان جي مقبوليت ۽ ملڪ جي بگڙيل صورتحال پاڪستان جي طاقتور حلقن کي وڌيڪ پريشان ڪري ڇڏيو هو، ان سڀ ڪجهه جي باوجود اسٽيبلشمينٽ فيصلو ڪري ورتو هو ته اها مون کي ڪڏهن به اقتدار ۾ اچڻ نه ڏيندي، ان ڪري مون کي روڪڻ لاءِ هر قسم جا حربا استعمال ڪيا پيا وڃن. مون تي ٻه قاتلانه حملا ڪيا ويا، منهنجي پارٽي جي اڳواڻن، ڪارڪنن، سوشل ميڊيا جي ڪارڪنن ۽ صحافين کي اغوا ڪري مٿن تشدد ڪري، دٻاءُ وجھي انهن تي تحريڪ انصاف جي حمايت ڇڏڻ لاءِ دٻاءُ وڌو ويو ۽ تحريڪ انصاف جي عورتن کي به ساڳي ظلم ۽ بربريت جو نشانو بڻايو ويو. هينئر به مون تي ٻه سئو کان وڌيڪ ڪيس داخل ٿي چڪا آهن ۽ سائفر ڪيس ۾ منهنجو ٽرائل بند ڪمري ۾ هلي رهيو آهي، جتي اوپن ٽرائل جو حق به نه ٿو ڏنو وڃي.


9. 9 مئي واقعو، اصل ۾ هڪ هٿيار:

9 مئي تي ڪوڙو فليگ آپريشن ڪيو ويو ۽ فوجي تنصيبات تي حملن جو الزام به پي ٽي آئي تي لڳايو ويو. ايندڙ چاليهه ڪلاڪن دوران هزارين ڪارڪنن کي گرفتار ڪري اغوا ڪيو ويو ۽ انهن تي فوجداري الزامن تي مقدمو هليو جنهن تيزيءَ سان اهو سڀ ڪجهه ٿيو ان واضح ڪيو ته 9 مئي تحريڪ انصاف خلاف منظم پلان هو.


10. اغوا براءِ بيان جو ڪُڌو ڪاروبار:

ان کان پوءِ ڪيترن ئي ڪارڪنن کي نشانو بڻايو ويو، جنهن ۾ ڪيترن ئي ميمبرن جون وفاداريون تبديل ڪرڻ لاءِ جبري پريس ڪانفرنسون ڪيون ويون ته جيئن سياست ڇڏڻ ۽ منهنجي خلاف شاهديون ڏنيون وڃن.


11. مقبوليت بيشمار آهي ۽ عدليه مصلحت جو شڪار آهي:

انهيءَ سڀ ڪجهه جي باوجود، تحريڪ انصاف اڃا تائين عوام ۾ مقبول ترين پارٽي آهي. جيئن تازو پيٽن ڪوئليشن سروي مان ثابت ٿئي ٿو، جنهن ۾ 66 سيڪڙو ماڻهن جي حمايت مون سان آهي ان حمايت جي ڪري ئي اليڪشن ڪميشن پارٽيءَ کي چونڊون وڙھڻ جي قانوني حق کان محروم ڪرڻ لاءِ روز نيون چالون استعمال ڪري رھي آھي پر عدالتون سڀ ڪجھ ڏسندي به مصلحت تحت خاموش تماشائي جو ڪردار ادا ڪري رھيون آھن.


12. ھڪ ڀيرو ٻيھر ڊيل:

ان دوران نواز شريف، جنهن کي سپريم ڪورٽ ڪرپشن جي الزام ۾ سزا ٻڌائي ۽ اشتھاري شخصيت قرار ڏنو، وطن واپس آيو آهي، جيڪو منهنجي خيال ۾ لنڊن مان هڪ ڊيل تحت آيو آهي، جنهن موجب سندس سمورا ڪيس معاف ڪيا ويندا. اسٽيبلشمينٽ ان کي سليڪٽ ڪرائيندي پر حقيقت اها آهي ته هن ملڪ جي عوام هن سليڪٽ کي رد ڪري ڇڏيو آهي.


13. عوامي رابطن کان روڪڻ:

اڄڪلهه ملڪ ۾ باقي پارٽين کي چونڊ مهم ۽ جلوس ڪڍڻ جي مڪمل اجازت آهي پر اسان جي پارٽي کي روڪيو پيو وڃي. مون کي غداري جي کل جوڳي ڪيس ۾ قيد ڪيو ويو آھي ۽ اسان جا ڪجهه اڳواڻ آزاد هئڻ جي باوجود به جھڙوڪ نظربند آھن ۽ ايسيتائين جو کين ڪٿي گڏجاڻي ڪرڻ کان به روڪيو پيو وڃي.


14. لڳاتار ۽ مسلسل غير يقيني صورتحال ۽ عدم استحڪام:

اهو سڀ ڪجهه جيڪو مون مٿي لکيو آهي، انهن حالتن ۾ 8 فيبروري تي ٿيندڙ چونڊون آزاد ڪيئن ٿي سگهن ٿيون، اهڙي صورتحال ۾ جيڪڏهن چونڊون ٿيون ته اهي هڪ مذاق بڻجي وينديون، جنهن سان ملڪ ۾ وڌيڪ سياسي عدم استحڪام پيدا ٿيندو. اڳ ۾ ئي موجود معاشي عدم استحڪام، ان کي وڌيڪ خراب ڪري ڇڏيندو.


15. حل صرف جمهوريت جي استحڪام ۾ آھي:

جيڪڏهن اڄ اسان کي اڳتي وڌڻو آهي ته واحد حل اهو آهي ته وقت سر آزاد ۽ شفاف چونڊون ڪرايون وڃن جيڪي ملڪ ۾ سياسي استحڪام ۽ قانون جي حڪمراني کي يقيني بڻائين ۽ اهو تڏهن ئي ممڪن ٿيندو جڏهن ايندڙ نئين حڪومت عوام جي چونڊيل ۽ جمهوري هجي. هتي هڪ مضبوط حڪومت هجڻ گهرجي جيڪا مينڊيٽ سان چونڊجي سگهي ٿي جيڪا سڀئي سڌارا ڪري سگهي ٿي ڇو ته اهائي حڪومت مظبوط ھوندي آھي جيڪا جمھوري حڪومت ھجي.


(عمران خان، اڳوڻو وزير اعظم پاڪستان).

@TheEconomist


عمران خان جو ھي خط سڀني لاءِ ھڪ جادو جي آرسي آھي جنھن ۾ عمران خان دليلن ۽ ثبوتن سان گذريل ايڪويه مھينن جو ڪچو چٺو سڀني آڏو پيش ڪيو آھي.

هن مضمون کي شيئر ڪريو.

0
194
یروشلم فی القرآن؛ از شیخ عمران این حسین اردو ترجمہ دوسرا حصہ باب دوم-Part-1

یروشلم فی القرآن؛ از شیخ عمران این حسین اردو ترجمہ دوسرا حصہ باب دوم-P...

defaultuser.png
Muhammad Asif Raza
4 months ago
HOW TO MAKE A YOUTUBE CHANNEL

HOW TO MAKE A YOUTUBE CHANNEL

defaultuser.png
Laiba Rafiq
7 months ago
اے ایمان والو؛ کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟

اے ایمان والو؛ کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟

defaultuser.png
Muhammad Asif Raza
1 month ago
یروشلم فی القرآن؛ از شیخ عمران این حسین اردو ترجمہ حصہ اول باب گیارہ

یروشلم فی القرآن؛ از شیخ عمران این حسین اردو ترجمہ حصہ اول باب گیارہ

defaultuser.png
Muhammad Asif Raza
4 months ago
All about Niagara Falls

All about Niagara Falls

defaultuser.png
Ayesha Arshad
7 months ago