Good Morning : السلام علیکم صبح بخیر
A good morning message is a mean to show one's love and affection to his relations, friends and acquittances. One usually wishes “ good morning,” because he prays for his loved one to have an exceptionally pleasant day ahead. The morning Sun spreads its rays in all directions, so one should pray for all inclusive, so that every one may embrace the beauty of fresh start and may positive energy radiate throughout the day with the grace of AL MIGHTY ALLAH and blessings of Holy Prophets.
2024-05-05 14:51:06 - Muhammad Asif Raza
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
السلام علیکم صبح بخیر
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
اللہ سبحان تعالی نے ہمیں یہ زندگی عطا کی ہے جو صبح و شام کی گردش میں گذر جاتی ہے۔ ہم رات کو سوتے ہیں اور ہر روز کا سورج ہمیں جگاتا ہے تو زندگی رواں دواں ہوجاتی ہے۔ تو کیا ہم اپنے خالق و مالک کے شکر گذار ہوتے ہیں؟
حضرت جابر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ اکرم محمد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’نیند موت کی بہن ہے۔( معجم الاوسط، باب المیم، من اسمہ: مقدام، ۶ / ۲۹۳، الحدیث: ۸۸۱۶)
اور اس کی دلیل قرآن مجید میں اس طرح بیان ہوئی ہے۔
اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَاۚ-فَیُمْسِكُ الَّتِیْ قَضٰى عَلَیْهَا الْمَوْتَ وَ یُرْسِلُ الْاُخْرٰۤى اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّىؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ(42)
اللہ جانوں کوان کی موت کے وقت وفات دیتا ہے اور جو نہ مریں انہیں ان کی نیند کی حالت میں پھر جس پر موت کا حکم فرمادیتا ہے اسے روک لیتا ہے اور دوسرے کو ایک مقرر ہ مدت تک چھوڑ دیتا ہے ۔بیشک اس میں ضرور سوچنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں ۔ [ سورۃ الزمر:42]
سو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم ہر روز صبح ایک موت سے نکل کر اللہ تعالی کے اذن سے، دوبارہ زندگی پاتے ہیں اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہتا ہے جب تک ہم ایک مقرر وقت کے مطابق عمر کو پہنچ جاتے ہیں۔ ہر روز صبح ہمیں اپنے رب العالمین کا شکر گذار ہونا چاہیے تو دیکھیے کہ آقا کریم محمد ﷺ نے ہمیں اللہ سبحان تعالی کی شکر گذاری یوں سکھائی ہے کہ ہم جب صبح نیند سے بیدار ہوں تو یہ دعا کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ " (ابوداؤد: 688)
’
’
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے نیند یعنی موت کے بعد زندہ کیا اور اُسی کی طرف لوٹ کے جاناہے‘‘۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ فِیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِیْ وَاَذِنَ لِیْ بِذِکْرِہٖ " (عمل الیوم واللیلۃ لنسائی صفحہ866، ترمذی صفحہ176)
’’تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میرے جسم میں عافیت دی، اور میری روح واپس فرمائی اور اپنی یاد کی توفیق دی‘‘۔
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
صبح بخیر زندگی
آٹھیے جناب؛ صبح ہونے والی ہے؛ سب سے پہلے نماز پڑھیے کہ تمام تعریفیں اور حمد و ثناء کے لائق صرف اللہ ہے؛ ایک اور دن عطا کرنے کے لیے اس کا شکر ادا کریں۔ پورے یقین اور بھروسے سے خالق و مالک سے دل کی باتیں کریں۔ اسی سے مانگیں کہ اللہ کے سوا اور کون عطا کرسکتا ہے؟ دل کھول کر جھولی کو پھیلائیں۔
نماز دا کرکے کچھ وقت قرآن سے ساتھ گذاریں۔ دیکھیں قادر و مطلق ہم سے کیا کہہ رہا ہے اور آپکی طلب پر کیا بڑھا رہا ہے؟
اپنی دعاوں میں سب کو شامل کریں۔
" اے اللہ، زندہ و جاوید، خالق و مالکِ کُل؛ تو نے رحم کیا، فضل و کرم کیا، احسان کیا، تیرا شکر ہے، شکر ہے، شکر ہے۔
اے پاک پروردگار، میں نے خود کو تیرے حوالے کیا، تیری پناہ میں دیا، میری حفاظت فرما، میرے اہل و عیال کی حفاظت فرما، میرے والدین، میرے بھائی بہنوں، میرے ننھیال ددھیال رشتہ داروں، عزیز و اقارب، دوست احباب اور ہمارے بچوں کو اپنے حفظِ امان میں رکھ؛ نظرِ بد سے بچا، حادثوں سے بچا، ظالموں سے بچا، دشمنوں سےمحفوظ فرما، تمام آفات و بلیات سے، تمام شرور سے محفوظ فرما۔ تمام جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی امراض سے محفوظ فرما"۔
اے رحمان و رحیم اپنے حبیبِ پاک صلی اللہ و علیہ وسلم کے صدقے ہماری دعا کو قبول فرما۔ آمین ثم آمین
اللهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد 🌹
اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد 🌹
VERY GOOD MORNING TO ALL
Mà sha ALLAH. Lovely and glamorous silky bloomed red and yellow shades of roses have been opulent and aureately picturized amongst the green leaves and branches in solemnity and endearingly. Yellow and green background has been zealously exhibited dazzlingly.
Roses are effervescent and whimsical in growths and conspicuously depicted seductressly and prettily. Roses are grown by great efforts of gardeners and concerned authorities, those are proficiently involved for the beauties of roses in fabricated and sightly. Buckie's of roses are being gifted to dear ones on happiest moments of theirs lives merrily and jovially.
Wedding halls, stages, tables and festivals are decorated by the prettiness and spells bound beauties of roses in flamboyant and in extravagantly and jazzily. Fragrances, scents, rose oils , colognes, hairs oil, rose water , Rooh Afza drink , jam , jelly, marmalade and soups and some make up, cosmetics products are made by fresh roses and extracted dried petals as well Turkish delights and Nougats etc are manufactured by beautiful fragrant roses productively and skilfully impressively in richess styles also.
Roses are included in the kingdom of Plantae, it's Clade is Rosids, order is Rosales and genus is Rosa and sub family is Rosoideae. Roses are woody perennial flowering plants , those are çharismatically grown adoringly, in all over the world virtuously.
Roses are decorated into the vases ,pans ,pots etc amiably in order, to glorify or beautify the atmosphere in perfumed ways superfluously too. Subhan ALLAH
Best wishes to Mrs Shahnaz Haidery for writing these line.
Mrs shahnaz.haidery@gmail.com
Good morning, lovely. I'm sending you this message first thing in the morning so that you can think about me all day long. Good morning to the best decision I ever made! Good morning.
"The sun is a daily reminder that we too can rise again from the darkness, that we too can shine our own light." "Wake up with determination, go to bed with satisfaction." "Today is a new beginning, a chance to turn your failures into achievements & your sorrows into goods.
- Listen to your heart it may be on your left but it is always right.
- May your day be #filled with good #thoughts, kind #people, and #happy #moments.
To be alive is a privilege and a blessing.
Let's be thankful for each breath that we take, for each sunrise that wakens us, and each sunset that bids us goodnight. Because out there, someone is praying and the ALLAH is bestowing them for each breath that's keeping us alive.