ای ایس سسٹم
Anam Ishaq 1 month ago
Anam Ishaq #informative

ای ایس سسٹم کا ارتقا انعم اسحاق کی زبانی

ای ایس سسٹم لوگوں لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہے اللہ کریم نے ہر انسان کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔اپنی صلاحیتوں پر کام کر کے ان کو بروئے کار لا کر اپنا اور انسانیت کا فائدہ کیا جا سکتا ہے ۔اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہوگی ۔

ایک 14 سال کا بچہ حالات کا ستایا ہوا معاشی معاشرتی اور گھریلو پریشانیوں سے گھبرایا ہوا بچہ اس چھوٹی سی عمر میں سوچتا ہے کیوں نہ ان حالات کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی کام کیا جائے ۔ بچہ یہ بھول جاتا ہے کہ یہ میرے کھیلنے کی کودنے کی سکول کے دوستوں کے ساتھ بیٹھ کے گپیں لگانے کی عمر ہے ۔بچے کے ذہن میں یہ جنون سوار ہو جاتا ہے کہ میں نے ان حالات کے ساتھ لڑنا ہے مقابلہ کرنا ہے کچھ کرنا ہے ۔بچے کی خوش قسمتی کہ اس کو ایک انٹرنیشنل کمپنی میں آ ن لائن کام مل جاتا ہے ۔بچہ دن رات ایک کر کے دل لگا کے کام کرتا ہے ۔اس کے کام کا آ خری دن ہوتا ہے اج اس کو اپنے کیے ہوئے کام کا معاوضہ ملنا ہوتا ہے ۔وہ بڑا خوش ہوتا ہے ۔کہ یہ میری زندگی کی پہلی کمائی ہوگی وہ بھی جو میں نے ڈالرز میں کی ہے ۔بچہ جب پیسے نکلوانے کے لیے جاتا ہے ۔تو آ گے اسے یہ دیکھنے کو ملتا ہے (Paypal is not allowed in Pakistan) مطلب یہ کہ آپ یہ پیسہ نہیں نکلوا سکتے۔ آ پنی کمائی کا پہلا خواب آ نسوں کی صورت میں بہہ گیا ۔اور گھر واپسی پے سارے راستے دھندلائی آ نکھوں سے یہ سوچتا رہ گیا پاکستان میں ایسا کیوں ہے ؟وہ پریشانی کی آ خری رات تھی نئے خواب نئ سوچ نے دماغ میں جنم لیاکہ ایک ایسا سسٹم متعارف کروایا جائے جو مغرب کی غلامی سے آ زاد ہو ۔جو دنیا میں آ نے والے ہر انسان کے لیے کبھی بھی not for) allowed ) نہ ہو .ایسا سسٹم جو بغیر کسی مذہبی معاشرتی معاشی تفرقے کے علاوہ انسانیت کے لیے سوچے انسانیت کا مددگار ہو ۔اس بچے نے دن رات محنت کر کے 48۔48 گھنٹے جاگ کر بھوک کو کھانے کے بجائے پانی سے مٹا کر کام کر کے ای ایس سسٹم کی بنیاد رکھی ۔21 سال کی مسلسل محنت کے بعد آ ج یہ پلیٹ فارم اس مقام پر ہے کہ اپنے علاوہ اپنے حلقہ احباب اور تمام دنیا کی انسانیت کی خدمت کا جذبہ ذہن میں لیے جگہ جگہ لوگو ں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے لوگوں کی کونسلنگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔تاکہ موجودہ دور اور آ نے والے دور میں لوگ ائی ٹی کا مثبت استعمال کر کےآ پنے اور آ پنے سے جڑے لوگوں اور انسانیت کا فائدہ کر سکیں ۔سسٹم کے بنانے والے کو بھائی کا نام اور اس سے جڑے رہنے والی لوگوں کو فیملی کا نام دیا جاتا ہے ۔اس سسٹم میں کوئی بھی کسی سے جونیئر یا سینیئر نہیں ہے ۔تمام لوگ ایک دوسرے کے ساتھ شرعی طور پر فیملی کی طرح جڑے ہیں ۔ای ایس سسٹم کے روح رواں یعنی کہ بھائی ای ایس کے سلوگن کی طرح (LOVE AHSAS TRUST )عملی نمونہ ہے ۔اور ای ایس فیملی کو بھی بار بار اس بات کی تاکید کی جاتی ہے اپنے سے جڑے ہر فرد کو LOVE AHSAS اور TRUST کی نظر سے دیکھا جائے ۔ اور انسانیت میں موجود ہر فرد کہ مسئلے کوتوجہ سے سنا جائے پرکھا جائے اور trust bond اسے حل کیا جائے ۔ای ایس سسٹم معاشی معاشرتی مسائل کو عملی طور پر حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے ۔اور بدلے میں صرف اپ کا قیمتی وقت اور اللہ کی خوشنودی چاہتا ہے ۔ ای ایس سسٹم کا مقصد اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت ہے ۔ای ایس سسٹم کی خوبصور ت اور حیران کن بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی فرد سے فائننشل انویسٹمنٹ نہیں چاہتا ۔سسٹم صرف اپ کا قیمتی وقت چاہتا ہے ۔اور اس قیمتی وقت کے ساتھ اپنا وقت لگا کر فرد کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے اس کا بازو پکڑ کر تمام مسائل کا عملی حل سکھانا چاہتا ہے ۔ ای ایس سسٹم ذہنی غلامی سے نجات دلانا چاہتا ہے ۔وہ غلامی یہودیوں کے کسی سسٹم کی غلامی ہو کسی نوکری کی غلامی ہو یا خواہ معاشرتی غلامی ہو ۔ای ایس سسٹم فرد کو معاشرے میں ایک ازاد اور مثبت کردار ادا کرنے کا حامی ہے ۔ ای ایس سسٹم لوگوں لوگوں کو یہ بتانا چاہتا ہے اللہ کریم نے ہر انسان کو مختلف صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔اپنی صلاحیتوں پر کام کر کے ان کو بروئے کار لا کر اپنا اور انسانیت کا فائدہ کیا جا سکتا ہے ۔اور اللہ کی خوشنودی حاصل ہوگی ۔ ای ایس سسٹم اپنی جدید آ ئیڈیاز فارمولا اور ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا کر فرد کی ذہنی صلاحیتوں اور وقت کو مثبت انداز میں استعمال کر کے افراد کی ایک ایسی تربیت کرتا ہے کہآ نے والے جدید وقت میں تمام افراد تمام مشکلات کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو ں ۔ ای ایس سسٹم کے روح رواں بھائی کی اس سوچ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے ۔انہوں نے خود غرضی کی دیواروں سے نکل کر وسعت کے سمندروں میں غوطہ لگایا ۔اور آ پ کی اعلی ظرفی اور وسعت نظری کی عملی مثال ای ایس سسٹم آ پ سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کریم اس سسٹم کے فاؤنڈر یعنی کہ بھائی اور اس سسٹم کی ٹیم یعنی کہ فیملی اور اس سے جڑے تمام افراد کا حامی و ناصر ہو ۔اور ان کو اپنے مقصد میں کامیاب کامران کرے۔ آمین ثم آ مین ۔

Aluminum Foil Manufacturing Plant Project Report 2024: Processes, Costs, and Considerations

Aluminum Foil Manufacturing Plant Project Report 2024: Processes, Cost...

defaultuser.png
Lewis Fernandas
1 month ago

Pumpkin As Vase

The Pumpkin as Vase from Dixie Pottery is a charming and whimsical addition to your season...

1730102085.png
Dixie Pottery
2 months ago

Priniting Press In Dubai

At our Printing Press in Dubai, we pride ourselves on delivering exceptional quality and i...

1728543007.png
printingpress
3 months ago
Burn Scars - Post-Treatment Care Guide

Burn Scars - Post-Treatment Care Guide

defaultuser.png
Laiba Rafiq
1 year ago
Tips for Achieving Consistent Internet Speeds with Comcast Business Plans

Tips for Achieving Consistent Internet Speeds with Comcast Business Pl...

1733761417.png
Defend My Business
1 month ago