Mohammad @mohammad 7 months ago آپ کی اس خوبصورت اور محبت بھری تحریر نے دل خوش کر دیا۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ کہ آپ نے میرے کام کو اس قدر خوبصورت انداز میں بیان کیا۔ میرے لیے یہ واقعی اعزاز کی بات ہے کہ میرے مناظر، گھوڑوں اور پولو کے موضوعات کو آپ نے توجہ اور قدر کی نگاہ سے دیکھا۔ آپ کے ایسے حوصلہ افزا الفاظ مزید محنت اور بہتر کام کی تحریک دیتے ہیں۔ بہت ممنون ہوں۔ — محمد سعید